حج کو موٓ خر مت کیجیے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ فَإِنَّهُ قَدْ يَمْرَضُ الْمَرِيضُ وَتَضِلُّ الضَّالَّةُ وَتَعْرِضُ الْحَاجَةُ”

“جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہو اسے چاہیے کہ جلدی کر لے کیو نکہ ممکن ہے آدمی بیمار ہو جائے یا اس کی سواری گم ہو جائے یا کوئی اور ضرورت پیش آجا ئے”۔ (جس کی وجہ سے وہ حج نہ کر سکے)۔

(سنن ابن ماجہ : 2883، حسنہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)