حدیث کا انکار اسلام کا انکار ہے
امام ابراہیم بن احمد البغدادی المعروف ابن شاقلا فرماتے ہیں:
«من خالف الأخبار التي نقلها العدل عن العدل موصولة بلا قطع في سندها ولا جرح في ناقليها فقد هجم على رد الإسلام، لأن الإسلام وأحكامه منقولة إلينا بمثل ما ذكرت».
’’جس نے عادل راویوں کی متصل اسانید سے روایت کردہ احادیث کا انکار کیا، تو گویا اس نے اسلام پر دھاوا بول دیا، کیونکہ اسلام اور اسکے تمام احکام ہم تک انہیں راویوں اور روایات کے ذریعے ہی پہنچے ہیں‘‘۔
[طبقات الحنابلة: ٢/ ١٣٥]