ابو حاتم الرازی رحمہ اللہ نے اپنے بیٹے عبدالرحمان سے کہا: اے بیٹے! میں نے حدیث کو حاصل کرنے کے لئے، اپنے ان پیروں سے ایک ہزار فرسخ (تقریبا تین ہزار میل) سے بھی زیادہ سفر کیا ہے۔
(البدایۃ والنھایۃ: 11/59)