شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ہمارے لیے جائز نہیں کہ ہم ایسے نائی کو اپنی دوکان کرائے پر دیں، جو لوگوں کی ڈاڑھیاں مونڈھتا ہو، یہ حرام کمائی میں آتا ہے۔
(التعلیق علی السیلسیۃ الشرعیۃ: 164)