حسن خاتمہ کی اہمیت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“بندہ جہنمیوں کے سے عمل کرتا رہتا ہے حالانکہ وہ جنتی ہوتا ہے، دوسرا آدمی جنتیوں والے عمل کرتا رہتا ہے، ھالانکہ وہ جہنمی ہوتا ہے، تو وہ (قابل اعتبار) ہیں جو آخری ہیں”۔
(صحیح مسلم: 112)