امام ابن رجب رحمہ اللہ
“شاید لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا، ان کو کھانا دینے اور پیسے دینے سے زیادہ محبوب ہے؛ جیسا کہ حکیم لقمان رحمہ اللہ نے اپنے بیٹے سے کہا؛ اے میرے بیٹے! تیرا کلام پاکیزہ ہو، اور تیرا چہرہ کشادہ ہو، اور تو لوگوں کو سونا اور چاندی دینے والوں سے زیادہ محبوب ہو جاتے!”
(مجموع الرسائل: 100/1)