حسن سلوک
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے آنحضرتﷺکی قرابت والوں سے حسن سلوک کرنا مجھ کو اپنی قرابت والوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے سے زیادہ پسند ہے۔
(صحیح البخاری:3712)