سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں:
«اتخذ الحسن والحسين عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فجعل يقول: هِي يا حسن، خُذْ يَا حَسَن. فقالت عائشة رضي الله عنها: تعين الكبير على الصغير؟ فقال: إن جبريل يقول: خُذْ يَا حُسين».
’ایک مرتبہ حسن و حسین رضی اللہ عنھما کُشتی لڑنے لگے، رسول اللّٰہ ﷺ دیکھ کر کہنا شروع ہوگئے: ”اے حسن! حسین کو پکڑو“۔ سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ عنھا عرض کرنے لگیں: آپ بڑے کی چھوٹے کے خلاف حمایت کر رہے ہیں! تو آپ ﷺنے فرمایا: جبریل علیہ السلام فرما رہے ہیں کہ حسین (حسن) کو پکڑو‘۔
[الطبقات الكبرى 6/ 370 ط الخانجي]