عمر بن خطاب ؓ صاحبِ الہام شخصیت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«لَقَد كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أُمَّتِي أَحَدٌ فَإِنَّهُ عُمَرُ»
’’تم سے پہلی امتوں میں محدَّث (صاحبِ الہام) ہوا کرتے تھے، اگر میری امت میں کوئی ایسا شخص ہے تو وہ عمر ہیں‘‘۔
[صحیح بخاری: 3689، صحيح مسلم:2398]