حضرت عمر بن خطاب ؓ کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ شَرِبْتُ يَعْنِي اللَّبَنَ حَتَّى أَنْظُرَ إِلَى الرِّيِّ يَجْرِي فِي ظُفُرِي أَوْ فِي أَظْفَارِي ثُمَّ نَاوَلْتُ عُمَرَ فَقَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ قَالَ الْعِلْمَ”.
’’میں نے خواب میں دودھ پیا، اس قدر پیاکہ میں دودھ کی سیرابی دیکھنے لگا جو میرے ناخن یا ناخنوں پربہ رہی تھی، پھر میں نے دودھ عمر رضی اللہ عنہ کو دے دیا، صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ ! اس خواب کی تعبیر کیا ہے آپ نے فرمایا کہ اس کی تعبیر علم ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 3681]