عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
“مَازِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ”.
’’حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے بعد پھر ہمیں ہمیشہ عزت حاصل رہی ‘‘۔
[صحیح البخاری: 3684]