حفاظ کا قرآن سے غافل نہ ہونا
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ کی مالک جیسی ہے، اگر وہ اس کی نگرانی کرے گا، تو اسے روک سکے گا، اور اگر اس کی چھوڑ دے گا، تو وہ بھاگ جائے گا۔”
(صحیح بخاری: 5031)