فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”باطل خواہ قولی بدعت ہو یا اعتقادی یا فعلی اس پر رد کرنا ہی حق بات ہے اور باطل پہ رد چھوڑ دینا عیب کی بات ہے، اور اگر کوئی باطل کا رد کرنے والے کو کہے کہ دوسروں کے عیوب تلاش کرنے سے پہلے اپنے عیوب پر توجہ دو تو ہم اس سے کہیں گے کہ ہم اس بات کو اپنا عیب سمجھتے ہیں کہ ہم باطل پر رد نہ کریں کیونکہ باطل پر رد کرنا واجب ہے”۔
(فتح ذی الجلال والاکرام:15/321)