امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

فمن لم يعرف الحق فهو ضال، ومن عرفه وآثر غيره عليه فهو مغضوب عليه. ومن عرفه واتبعه فهو مُنْعَمٌ عليه.

’’جِس نے حق کو پہچانا نہیں، وہ گمراہ ہے۔ جِس نے اُسے پہچان کر کِسی دوسری چیز کو اُس پر ترجیح دی، وہ غضبِ الہی کا مستحق ہے۔ اور جِس نے اُسے پہچان کر اُس کی پیروی کی، وہ انعام یافتہ ہے!‘‘۔

[إغاثة اللهفان: 24/1]