نبی ﷺ نے فرمایا:
لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔
(صحیح بخاری: 2059)