حکومتی تناز عات
رسول اللہﷺنے فرمایا:
وَمَا لَمْ تَحْكُمْ أَئِمَّتُهُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ، وَيَتَخَيَّرُوا مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ، إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ
جب ان کے حکمران اللہ تعالی کی کتاب کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ،اور اللہ نے جو نازل کیا ہے اس کو اختیار نہیں کرتے ،تو اللہ تعالی ان میں پھوٹ اور اختلاف ڈال دیتا ہے-
(سنن ابن ماجہ: 4019)