خطبہ جمعہ
سیدنا عبداللّٰہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
(إذا رأيتم الشيخ ينشد الشعر في المسجد يوم الجمعة، ويذكر أيام الجاهلية، فاقرعوا رأسه بالعصا).
“جو شخص خطبہ جمعہ میں شعرو شاعری، قصے کہانیاں اور جاہلیت کی باتیں کرے، ڈنڈا لے کر اس کے سر پر مارنا چاہیے“۔
[المطالب العالیہ: 363]