ایک وہ خوش نصیب ہے کہ خود سو رہا ہے، لیکن لوگ اس کے حق میں رب العالمین سے دعائیں مانگ رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ حرماں نصیب ہے کہ خود تو خواب غفلت میں ہے، لیکن لوگ راتوں کو اٹھ اٹھ کر، اس کے خلاف اللہ کے دربار میں آہ و زاریاں کرتے ہیں..!