جس بچے کو ہر وقت ڈانٹا جاۓ وہ ہر وقت خوفزدہ رہتا ہے اور ذرا سی بات پر غصہ کرنے کا عادی ہو جاتا ہے