دعا میں جلد بازی نہ کرو
امام ابن عثیمین رحمہ اللہ
“مایوس نہ ہو، خواہ دعا کی قبولیت میں تاخیر ہوجائے، اللہ تمہیں دعا کرنے کا حکم اسی لیے دیا ہے کیونکہ وہ آپ کی دعا قبول کرنا چاہتا ہے، لہذا جلد بازی نہ کرو، انتظار کرو اور دعا میں اصرار کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرو۔ اللہ قبولیت دعا میں تاخیر کر رہا ہے، تاکہ آپ کثرت سے دعا کر سکیں، اور اس کے نتیجے میں آپ کی نیکیاں بڑھ جائیں!”
(شرح ریاض الصالحین: 293/4)