اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ إِيمَانًا لَّا يَرْتَدُّ وَنَعِيمًا لَّا يَنْفَدُ وَمُرَافَقَةَ مُحَمَّدٍ فِي أَعْلَى جَنَّةِ الْخُلْدِ
اے اللّٰہ! مجھے ایسا ایمان عطا کر جس میں ارتداد نہ ہو، اور ایسی نعمت عطا کر جو ختم نہ ہو، اور جنت خلد کے اعلی حصے میں محمد کریمﷺ ‌کی رفاقت عنایت فرما۔

[الصحيحة:2946]