سیدہ عائشہ رضی اللّٰہ عنہاکچھ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللّٰہ ! بہت سے لوگ ہمارے یہاں گوشت لاتے ہیں ۔ ہمیں یہ معلوم نہیں کہ اللّٰہ کا نام انہوں نے ذبح کے وقت لیا تھا یا نہیں ؟ اس پر رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: سَمُّوا اللَّهَ عَلَيْهِ وَكُلُوهُ
”تم بسم اللّٰہ پڑھ کے اسے کھا لیا کرو“۔

‎[صحیح البخاری:2057]