دم کی مسنون دعائیں
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ»
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
” جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے تو اللہ اسے اس مرض سے شفاء دے گا”۔
(سنن ابن داؤد: 3106)