دم کی مسنون دعائیں

ابن عباس رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں کی :نبی کریمﷺ ان کلمات کے ذریعہ حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ  تعالیٰ  کو دم کرتے تھے۔

(صحیح بخاری: 3371)