صبح و شام تین مرتبہ
الرُّقیۃ الشرعیۃ
: «اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي، اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ» ”اے ﷲ! مجھے میرے بدن میں آرام دے۔ اے ﷲ! میرے کانوں کو سلامت رکھ‘ یا ﷲ! میری نظر کو درست رکھ۔ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔“
عبدالرحمٰن بن ابو بکر سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے کہا: ابّا جان میں آپ کو سنتا ہوں کہ آپ ہر صبح و شام یہ دعا پڑھتے ہیں تو انہوں نے کہا بلاشبہ میں نے رسولﷺکو یہ دعا کرتے سنا ہے۔تو میں پسند کرتا ہوں کہ آپ کی سنت پر عمل کروں
(سنن ابی داؤد:5090)
خولہ٭٭٭