دنیا ملعون ہے

رسول اللہﷺنے فرمایا:

بیشک دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی ملعون ہےسواۓاللہ کی یاد اور اس چیزکے جس کواللہ پسندکرتا ہےیاعالم اور متعلم(علم سیکھنے والے)کےـ

(سنن الترمذی: 2322)