دوآنکھیں جن پر جہنم کی آگ حرام ہے
رسول للہﷺ نے فرمایا:
” عَيْنَانِ لَا تَمَسُّهُمَا النَّارُ عَيْنٌ بَكَتْ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَعَيْنٌ بَاتَتْ تَحْرُسُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ”۔
”وہ آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی:ایک وہ آنکھ جو للہ کے ڈرسے تر ہوئی ہو اور ایک آنکھ جس نے راہ جہاد میں پہرہ دیتے ہوئے گزاری ہو”۔
(سنن الترمذی:1639)