دودھ دوہنے والا اپنے ناخن کاٹ لے
سوادہ بن ربیع رضی اللہ عنہ سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا:
جب تم اپنے گھر واپس جاؤ تو اپنے (گھر والوں کو) حکم دو کہ وہ اپنے ناخن کاٹ کر رکھیں اور ان کو ناخنوں کے ذریعے اپنے جانوروں کے تھنوں کو دودھ دوہتے وقت تکلیف نہ دیں۔
(الصحیحہ: 317)