دودھ پلانے والی عورت
“عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَمَّا مَاتَ إِبْرَاهِيمُ قَالَ: «إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الجَنَّةِ»”
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کے بیٹے ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جنت میں اسے ایک دودھ پلانے والی عورت کے حوالے کردیا گیا ہے(جو اسے دودھ پلاتی ہے)۔
(صحیح البخاری : 3255)