دوسری شادی جائز ہے واجب نہیں
جب آپ کو علم ہے کہ آپ کی بیوی اتنی خطرناک ہے کہ دوسری شادی کرنے پر آپ کو قتل کردیں گی۔
تو اپنی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔ اسلام میں چار شادیوں کی گنجائش اور اجازت ہے، لیکن یہ فرض نہیں ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 132