نکاح کرتے وقت دین کو ترجیح دینا
رسول اللہ ﷺ نے فامایا:
تتزوج المرأة على أربع خصال: المال، والنسب، والجمال، والتقوى. كلتا يديك مغبرتان! ستنجح بالزواج من امرأة تقية.
عورت سے چار خصلتوں کے پیش نظر نکاح کیاجاتا ہے :مال، نسب،خوبصورتی اور دینداری۔ تمھارے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں! تم دیندار عورت سے شادی کرکے کامیابی حاصل کرو۔
(صحیح لبخاری:5099)