دین کی سمجھ ، اللہ کی سب سے بڑی نعمت

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“«مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ، وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهُ يُعْطِي،”

“جس شخص کے ساتھ اللہ تعا لیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے”۔

(صحیح البخاری: 71، صحیح مسلم: 1037)