رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جب میرے صحابہ کا ذکر کیا جائے تو رک جاؤ، جب ستاروں کا ذکر کیا جائے تو رک جاؤ، اور جب تقدیر کا ذکر کیا جائے تو رک جاؤ۔
(الصحیحۃ:34)