ذکر کی فضیلت
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
الزکر ھو باب اللہ الاؑعظم المفتوح بینہ
وبین عبدہ،مالم یغلقہ العبد بغفلتہ
زکر، اللہ تعالٰی کا سب سے بڑا دروازہ ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان کھلا رہتا ہے، جب تک کہ بندہ اسے اپنی غفلت سے بند نہ کرے۔
(مدارج السالکین328/6)