رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ ،مَا أَعْلَمُ مَا سَارَ رَاكِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ
”تنہا سفر کرنے کا جو نقصان، مجھے معلوم ہے وہ اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے تو کوئی سوار بھی رات کے وقت اکیلا سفر نہ کرے“۔
[صحیح البخاری:2998]