راحت
ثابت بن قرّۃ رحمه الله فرماتے ہیں:
“رَاحَةُ الْجِسْمِ فِي قِلَّةِ الطَّعَامِ وَرَاحَةُ الرُّوحِ فِي قِلَّةِ الْآثَامِ ، وَرَاحَةُ اللِّسَانِ فِي قِلَّةِ الْكَلَامِ”.
’’جسم کی راحت کم کھانے میں ہے، نفس کی راحت کم گناہ کرنے میں ہے اور زبان کی راحت کم بات کرنے میں ہے‘‘.
[زاد المعاد: 4/ 186]