راستے سے پتھر ہٹانا
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
الْبَصَرِ لَكَ صَدَقَةٌ وَإِمَاطَتُكَ الْحَجَرَ وَالشَّوْكَةَ وَالْعَظْمَ عَنْ الطَّرِيقِ لَكَ صَدَقَةٌ
“راستے سے پتھر ،کانٹا اور ہڈی ہٹانا تمہارے لیے صدقہ ہے”۔
(سنن الترمذی:1956، صححہ الالبانی رحمہ اللہ)