كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَنَبْلُوكُم بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً ۖ وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ﴿٣٥﴾
ہر جان موت کو چکھنے والی ہے اور ہم تمہیں برائی اور بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں۔ آزمانے کےلیے اور تم ہماری ہی طرف لوٹا ئے جاؤ گے۔
القرآن-سورۃنمبر 21 الانبیاء آیت نمبر35