اور اللہ کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے،وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور اللہ بے حد بخشنے والا نہایت رحم والا ہے

القرآن ۔سورۃ نمبر3آل عمران آیت نمبر 129

خولہ