اپنی پریشانیاں اللہ کے سامنے بیان کریں
قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ
انہوں نے کہا میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کر رہا مجھے اللہ کی طرف سے وہ باتیں معلوم ہیں جو نہیں جانتے۔
القرآن ،سورۃنمبر 12 یوسف آیت نمبر 86