جب نبی کریمﷺ دفن کر دئیے گئے تو فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا نے انس رضی اللّٰہ عنہ سے کہا:”انس! تمہارے دل رسول اللّٰہ ﷺ کی نعش پر مٹی ڈالنے کے لیے کس طرح آمادہ ہو گئے تھے“۔
(صحیح بخاری:4462)