رسول اللہ نے فرمایا:

یہ نہ کہو کہ: جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے۔ بلکہ یوں کہو: جو اللہ چاہے پھر فلاں چاہے۔

(سنن ابی داؤد:4980)