رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا تَقْرَبَنَّ طِيبًا ۔
تم (عورتوں) میں سے جو کوئی مسجد کو جائے تو وہ خوشبو کے نزدیک بھی نہ جائے ۔(یعنی خوشبو نہ لگائے)
( سنن نسائی : 5131)