رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب تم کسی ایسی زمین کے پاس سے گزرو، جس میں کسی امت کو ہلاک کیا گیا ہو تو تیزی سے گزر جاؤ۔

(الصحیحۃ:3941)