رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولنے کا انجام
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
«لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ يَلِجِ النَّارَ»
’’مجھ پر جھوٹ نہ بولو، بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا۔‘‘
[صحیح مسلم: 2]