رسول اللہﷺنےفرمایا
” قَالَ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى”
”میری ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کےجنہوں نے انکار کیا۔”صحابہ نے عرض کیا: یارسول اللہ! انکار کون کرے گا؟فرمایا”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اور جو میری نافرمانی کرےگا اس نے انکار کیا۔”
(صحیح البخاری:7280)