رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” دو بھوکے بھیڑیے جو بھیڑ بکریوں میں چھوڑ دئیے جائیں، وہ انہیں اتنا خراب نہیں کرتے جتنا آدمی کے مال اور شرف (اونچا ہونے) کی حرص اس دین کو خراب کرتی ہے”۔
(سنن الترمذی: 2376)