رشوت میں ملوث تین لوگ
سیدنا ثوبان ؓ فرماتے ہیں:
لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ، وَالرَّائِشَ یَعْنِی الَّذِیْ یَمْشِیْ بَیْنَہُمَا
رسول اللہ ﷺ نے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور ان دونوں کے درمیان دلالی کرنے والے، تینوں پر لعنت کی ہے۔
[مسند احمد:6407]