رضاعت ثابت ہونے کے لیے دو شرائط کا ہونا ضروری ہے۔
- دودھ پینے والے بچے کی عمر دو سال سے کم ہو۔
- اس بچے نے کم از کم پانچ مرتبہ دودھ پیا ہو۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 152)
رضاعت ثابت ہونے کے لیے دو شرائط کا ہونا ضروری ہے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 152)