“رمضان اور اکژ مسلمانوں کا حال!”
“اکثر مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ انہیں رمضان کے آداب کا کوئی خیال نہیں، اس کے فوائد کا کوئی احساس نہیں! صحبیں سستی و بے پروائی کی ماری ہوئی, راتیں جائز و ناجائز کاموں میں برباد ہوتی ہوئی!!
اور جب یہ مہینہ گزر جائے گا تو اس کو ایسے الوداع کریں گے جیسے کوئی بوجھ اتر گیا ہو، یا جیل سے قیدی کو رہا مل گیا ہو، ان کی عید ناشکری کی عید ہوگی؛ شکر، توبہ اور گناہوں سے معافی کی عید نہیں ہوگی!”
علامۃ مبارک المیلی رحمہ اللہ
(صیام رمضان ووداعہ البصائر،(ص: 2، ع: 88)